اوکی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لمبی رسی جس کو گھوڑے وغیرہ کے سدھانے کے وقت اس کے پیچھے پھٹکارتے ہیں، کوڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لمبی رسی جس کو گھوڑے وغیرہ کے سدھانے کے وقت اس کے پیچھے پھٹکارتے ہیں، کوڑا۔